اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سیل  یونیورسٹی میں دو کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کیے جانے کا امکان ہے،ڈی ایچ او ضعیم ضیا انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کو مختلف ڈیپارٹمنٹس میں کورونا کیسز کی تصدیق کے بعدبند کرنے کا […]

کولاراڈو : ہم جانتے ہیں کہ چاند پر پانی کی کچھ مقدار موجود ہے لیکن اب وہاں اس کی بڑی مقدار کا انکشاف ہوا ہے۔ ناسا کے مطابق چاند پر کم ازکم 60 کروڑ میٹرک ٹن پانی برف کی صورت میں موجود ہے جو انسانی کالونیوں کی ضروریات پوری کرنے […]

گندم کی امدادی قیمت دو سو روپے بڑھا کر کسانوں کا مذاق اڑایا گیا، کم از کم قیمت دو ہزار روپے فی من مقرر کی جائے: چودھری پرویزالٰہی 80 فیصد کسان اس وقت شدید معاشی مشکلات کا شکار ہے، کسانوں کو ریلیف نہ ملا تو وہ گندم کی بجائے دوسری فصل […]

 اسلام آباد  (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ دن بھارتی غیرقانونی قبضے کی مذمت کرنے کے لیے منا رہے ہیں، آج کے دن ہم کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ کررہے ہیں، یوم […]

لاہور  (ویب ڈیسک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایوان وزیراعلیٰ میں تقریب اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے خصوصی شرکت کی۔ یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر کمیٹی پنجاب کے زیر اہتمام ایوان وزیراعلیٰ میں تقریب منعقد ہوئی، […]

اسلام آباد  (ویب ڈیسک)   وزیراعظم اور صدر مملکت نے پشاور دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے لواحقین سے اظہار […]

پشاور  (ویب ڈیسک)  پشاور دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں سیکورٹی اداروں سمیت دیگر اداروں کے سربراہ شریک ہوں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا تھا واقعہ کی خود نگرانی کر رہا ہوں، تمام سیکورٹی اداروں اور ہسپتال […]

 پشاور (ویب ڈیسک )  پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے کئے اندر اس وقت دھماکا ہوا جب بچوں کی بڑی تعداد دینی تعلیم حاصل کررہی تھی۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ ابتدائی طور پر اہل علاقہ نے زخمیوں […]

ای سی سی کا روس سے مزید 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت میں 200 روپے اضافے کی منظوری ، امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر اسلا م آباد(ویب ڈیسک )اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے گندم کی امدادی قیمت میں […]