اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے مقبوضہ کشمیر کو جیل سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں موجود لاکھوں کشمیری بچے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے کہا […]

اموات 7561ہو گئیں،2738 نئے کیسز رپورٹ،مصدقہ کیسز368665ہوگئے اسلا م آباد (ویب ڈیسک) گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس  کے مزید 36 مریض انتقال کر گئے جس کے ملک میں کوروناوائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد7561ہو گئی ۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے فاصلاتی نظام تعلیم کی نمو کے لئے ایک اور سنگ میل کی طرف پیشقدمی کرتے ہوئے ’ ریڈیو سکولز‘ کے قیام کے لئے ریڈیو پاکستان، وزارت اطلاعات و نشریات کے ساتھ مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کئے۔ […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالرکی گرانٹ کی اصولی منظوری دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چھ نکاتی ایجنڈے پر غور […]

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ شہر قائد کے 4 اضلاع میں اسمارٹ جبکہ 2 اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی […]

بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہماری تشویش کل بھی درست تھی اور آج بھی درست ہے۔وزیر خارجہ قریشی واشنگٹن ،اسلام آباد(ویب ڈیسک )عالمی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ  بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خطرے ہے،واشنگٹن میں انڈین امریکن مسلم […]

کوروناکیسزمیں اضافہ،بلوچستان میں سکولزکے امتحانات ملتوی پہلی جماعت سے مڈل کے امتحانات اگلے سال2021 میں 10 مارچ کو ہونگے،نوٹیفکیشن کوئٹہ(ویب ڈیسک ) بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد پہلی جماعت سے 8 ویں جماعت تک کے امتحانات ملتوی کردیئے۔سیکریٹری تعلیم بلوچستان کی […]

وزیراعظم کا  اپنی سربراہی میں نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ ملک بھر سے 50 نوجوانوں کا انتخاب کیا جائیگا، نوجوان وزیراعظم کے ساتھ مل کر وہ پالیسیاں تشکیل دینگے  پاکستان بننے اور عمران خان کی جدوجہد میں نوجوانوں نے اہم کردار ادا کیا،اسد عمر اسلام آباد (ویب ڈیسک […]

کورونا سے ایک سال میں  بیس لاکھ بچوں کی ہلاکت کا خدشہ صورت حال سے بچوں کی ایک پوری نسل شدید خطرے میں ہے،سربراہ یونیسیف جنیوا(ویب ڈیسک ) اگلے بارہ مہینوں میں کم از کم بیس لاکھ بچوں کے موت کے منہ میں جانے کا امکان ہے۔ اضافی دو لاکھ […]