پاکستان نے 28 مئی 1998ء کو کامیابی سے ایٹمی  تجربات کیے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے 28 مئی 1998ء کو کامیابی سے ایٹمی  تجربات کیے ۔ پاکستان نے 28 مئی کو کم ازکم  دفاعی صلاحیت حاصل کرکے خطے میں طاقت  کا توازن بحال کیا ۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ تصور سے حقیقت  کے سفر پر مسلح افواج  تمام سائنسدانوں اور انجینئرز کو سلام پیش کرتی ہے۔ سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک  کوششوں سے یہ سب ممکن ہوا۔

 

Editor

Next Post

نیب کے پاس میگا کرپشن کے 150 مقدمات کی فائلیں کو دیمک چاٹ رہی ہے، سینیٹر سراج الحق

جمعرات مئی 28 , 2020
لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں میگا کرپشن کے مقدمات نپٹانے اور وائٹ کالر کرائم کے سدباب کے لیے نیب چیئرمین کی صدارت میں ہونے والے اعلی سطحی اجلاس کے فیصلوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ان پر فوری عمل […]