اسلام آباد(صباح نیوز)

اوگرا نے مصنوعی بحران میں ملوث 6آئلکمپنیوں پرساڑھے3 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔کمپنیوں کو 1ماہ کے اندر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اوگرا نے کمپنیوں کو اپنے اپنے پٹرول پمپس پر سٹاکس یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بحران ختم نہ ہوا تو لائسنس منسوخ کیئے جا سکتے ہیں۔