اسلام آباد(صباح نیوز) اوگرا نے مصنوعی بحران میں ملوث 6آئلکمپنیوں پرساڑھے3 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔کمپنیوں کو 1ماہ کے اندر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اوگرا نے کمپنیوں کو اپنے اپنے پٹرول پمپس پر سٹاکس یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بحران ختم […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول کی قلت سے متعلق ہنگامی اجلاس میں کہنا ہے کہ مجھے کسی کے دبا کی پروا نہیں، اداروں کو اپنا کام کرنا ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پیٹرول کی قلت پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں […]

راولپنڈی (صباح نیوز) یکم جون سے پیٹرول کی نئی قیمت76.52 روپے کا اطلاق ہوا تو ایک روز بعد ہی ملک کے بیشتر بڑے شہروں میں فلنگ اسٹیشنز پر فروخت بند کردی گئی۔پاکستان کے متعدد بڑے بڑے شہروں میں سات دن سے پیٹرول کا بحران جاری ہے اور اوگرا کی جانب […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پٹرول کے حصول کے لئے شہری خوار ہوتے رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے مہنگا پٹرول عوام ہی خریدتی ہے لیکن آج پٹرول سستا ہوا تو پٹرول کی قلت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قلت سے شہری […]

کراچی(صباح نیوز) آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پٹرولیم پراڈکٹس کی بر وقت امپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں پٹرول، ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا کر دی ہے جس کا نوٹس لیا جائے،پی ایس او کے علاوہ تمام کمپنیوں نے […]