لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیا۔

واضح رہے کہ جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں 7 سال کی قید سنائی تھی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں اُنھیں بری کر دیا تھا۔