آرمی چیف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور  سمیت علاقائی سیکورٹی پر تبادلہ خیال

 باہمی دفاعی تعاون پر بھی تفصیلی بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیف آف آرمی ا سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی ،  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور  سمیت علاقائی سیکورٹی پرتبادلہ خیال کیا گیا، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ہونے والی ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے

Editor

Next Post

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

پیر اگست 10 , 2020
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ  ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آرمی چیف کا استقبال کیا آرمی چیف کو ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی آرمی […]