گھوٹکی میں گیس کا ذخیرہ دریافت، پیداواری سرگرمیاں شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک)

ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے ضلع گھوٹکی سندھ میں گیس کی دریافت میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔

اقبال ویل ون کی کھدائی کا عمل 11جولائی کو مکمل ہوا جبکہ سوئی مین لائم اسٹون فارمیشن میں 1250میٹر کی گہرائی میں ملنے والی کامیابی کے بعد کنوئیں سے پیداواری سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔

ٹیسٹنگ سوئی اپر لائم سٹون اور غازی فارمیشن سے ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر(ڈبلیوایچ ایف پی) 396پاونڈ فی مربع انچ (پی ایس آئی) میں 3.127ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ فی دن (ایم ایم ایس سی ایف ڈی) گیس بذریعہ چوک سائز40/64 واٹر کے 79 بیرل فی دن (بی پی ڈی)پر انجام دیگی،اقبال ویل ون پریہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔

Editor

Next Post

چمن باب دوستی پیدل چلنے والے افراد کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

ہفتہ اگست 22 , 2020
چمن: (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں کے باہمی اتفاق سے چمن میں پاک افغان سرحد پر پیدل آمدورفت کیلئے باب دوستی جمعہ سے کھول دیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق سرحد پیدل آمدورفت کیلئے ہفتے کے ساتوں دن کھلی رہے […]