پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک )

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے ورکنگ ارسال کردی  و زارت خزانہ کل نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

 

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.