نئی دہلی: (ویب  نیوز) بھارت میں کورونا کی صورتحال بدستور سنگین ہے، ایک ہی روز میں مزید تین ہزار 614 ہلاکتیں ہوئیں، مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ 26 ہزار تک پہنچ گئی۔

دارالحکومت نئی دلی میں لاک ڈاؤن میں 7 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔