وفاق اور  پنجاب حکومت نے ن لیگی دور کا اشتہاری بجٹ  جاری کر دیا۔
امیجز میں دئیے گئے اعداد و شمار چیک کریں اور جانیں کیسے کیسے شریف برادران کی حکومت مخصوص میڈیا ہاؤسز کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتی رہی۔*
ن لیگی دور کا اشتہاری بجٹ کو پنجاب حکومت سے تقریباً 2 ارب 40 روپے کے اشتہار دیئے گئے.*
*ن لیگ حکومت نے اے آر وائی نیوز کو ایک کروڑ 34 لاکھ روپے کے اشتہار دیئے گئے.*
*دنیا گروپ کو تقریباً ایک ارب 20 کروڑ کے اشتہار جاری کئے گئے.*
*ایکسپریس گروپ کو تقریباً ایک ارب 54 کروڑ کے اشتہار جاری کئے گئے.*
*پی ٹی وی کو ن لیگ دور حکومت میں 9 کروڑ روپے کے اشتہار جاری کئے گئے.*
*ن لیگ حکومت نے 2013 سے 2018 کے درمیان تقریباً 6 ارب 46 کروڑ کے اشتہار دیئے گئے۔*