کوئٹہ جناح روڈ سائنس کالج کے قریب زردار دھماکہ دھماکے سے  4افراد جاں بحق13افراد زخمی

کوئٹہ(ویب  نیوز) کوئٹہ جناح روڈ سائنس کالج کے قریب زوردار دھماکہ دھماکے سے4 افراد جاںبحق جبکہ13افرادشدید زخمی ہوئیں۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس ۔دھماکہ ایک گاڑی کے قریب ہوا دھماکہ کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے پولیس۔دھماکہ سائنس کالج کے جمعیت نظریاتی کے جلسہ پر ہوا ہے عینی شاہدین۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ریسکیوذرائع۔دھماکہ کے بعد سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ایم ایس سول ہسپتال ابتدائی رپورٹ کے مطابق سول ہسپتال میں 3 لاشیں لائی گئی باقی 13زخمی ہیں جنہیںبہتر طبی امداد دی جارہی ہے ۔ ایم ایس سول ہسپتال۔ڈاکٹروں کے چھٹیاں مسنوخ کر کے ایمرجنسی بنیادوں پر حاضر کرلئے ہے۔ مزید یہ کہ سول ہسپتال کے سیکورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے ۔