کراچی  (ویب ڈیسک)

کراچی میں سمندری ہوائیں معطل ہونے کے باعث گرمی کی شدت برقرار رہی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا دن میں درجہ حررات 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک ر ہا ۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس برقرار رہی۔دوسری جانب آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہر میںموسم گرم رہا جبکہ پیر سے موسم میں تبدیلی واقع ہوگی۔