dollar stacks

کراچی (ویب نیوز)

ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے ،انٹربینک میں205 روپے50 پیسے کا ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر 1 روپیہ 64 پیسے مہنگا   ہونے کے بعد 205روپے 50پیسے کا ہو گیا ۔