Dollar Background

اسلام آباد (ویب نیوز)

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح206روپے پر پہنچ گئی۔ڈالرکی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئِی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 84پیسے مہنگاہوکر206روپے کا ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزڈالر 205.16 روپیکی سطح پربند ہواتھا۔