لاہور (ویب نیوز)

حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔20جون کو جسٹس شجاعت علی خان کے بجائے جسٹس شاہد وحید سماعت کریں گے، جسٹس شجاعت علی خان کی بہالپور بینچ میں مصروفیت کے باعث بینچ تبدیل کیا گیا۔اس سے قبل چیف جسٹس نے انتظامی مصروفیات کے باعث کیس جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں ٹرانسفر کیا تھا۔mk/nsr