Dollar Background

اسلام آباد (ویب نیوز)

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلر ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر2 روپے8 پیسے کے اضافے سے 225 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا۔۔انٹربینک میں ڈالر مزید2روپے8پیسے مہنگا ہوگیا۔