• سیاح عید کی چھٹیوں میں ناران جانے سے گریز کریں، کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی

مانسہرہ (ویب نیوز)

ناران کے قریب ایک اور برفانی تودہ گرگیا ۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا عملہ بھاری مشینری سے برف ہٹانے میں مصروف ہے، جبکہ کاغان تک مرکزی شاہراہ بحال کر دیاہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیاح عید کی چھٹیوں میں ناران جانے سے گریزکریں۔