لاہور (ویب نیوز)

لاہور کے جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کے 2  کیسزرپورٹ ہوئے۔ جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق ایک خاتون اورایک مرد میں منکی پاکس کی علامات سامنے آئی۔ انتظامیہ نے کہا کہ 40 سالہ خاتون اور 55 سالہ مرد کو بخار اور ان جسم پر سرخ دھبے جبکہ ایک مریض کے جسم پر چھالے بھی ہیں۔ جنرل ہسپتا ل کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ دونوں مریض گزشتہ روز سے جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔