Month: 2023 مئی

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، وزیر خزانہ، وزیر قانون، وزیر ثقافت کے ہمراہ نظر بند گلگت بلتستان ہاوس کو سب جیل قرار دے دیا گیانقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (ویب نیوز) نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، کو وزیر خزانہ جاوید حسین منوا،…

عمران خان کے آئینی حقوق پامال نہ ہوں ، جان کو مکمل تحفظ حاصل ہو.. وزیراعظم کو خط جس انداز میں عمران خان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، اس سے عالمی برادری میں پاکستان کا تاثر داغ دار ہوا۔عارف علوی

عمران خان کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی ملک کی موجودہ صورتحال پر شدید پریشان ہوں،عارف علوی سیاسی اور عسکری…

 القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری  عدالت نے عمران خان کو ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سے ملاقات اور اہلیہ سے بات کرنے کی اجازت دیدی

دوران ریمانڈ عمران خان کے وکلاء ان سے ملاقات کرنا چاہیں تو اجازت ہو گی،حکمنامہ اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام…

جناح ہاوس کو نقصان پہنچانے پر پی ٹی آئی قیادت سمیت مشتعل افراد کیخلاف7 مقدمات درج پنجاب میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤگھیراؤمیں ملوث 1650 سے زائد شرپسند عناصر گرفتار

لاہور (ویب نیوز) عمران خان ،شاہ محمود قریشی ،حماد اظہر سمیت متعدد نامزد تاریخی جناح ہاؤس سمیت متعددسرکاری املاک کوشدید…

خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی مظاہرین کے جلائوگھیرائوسے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ پشاورمیں ریڈیوپاکستان کی عمارت ،ایمبو لینس سمیت 10 گاڑیاں نذرآتش کردی گئیں

صوبائی الیکشن کمیشن کے دفترپردھاوااورتوڑپھوڑہوئی،چکدرہ اورتیمرگرہ میں ایف سی قلعوں پرمشتعل افرادکا دھاوابولاگیا مظاہرین نے درجنوں چیک پوسٹ پر لگے…

انٹرنیٹ سروس کی بندش، لاہورہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا پیکا ایکٹ 2016 کے سیکشن 37 کے تحت انٹرنیٹ پابندی عائد نہیں کی جاسکتی، حکومت کسی شکایت پر متعلقہ مواد ہٹا سکتی ہے، سروس معطل نہیں کرسکتی،درخواست گزار

جیسے حالات پیدا ہوئے ہیں پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے، افواہیں پھیلنے سے روکنے کے لئے سروس بند کی گئی،سرکاری…

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند  سوشل میڈیا ایپس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات ،دفتری امورٹھپ ہو کر رہ گئے

اسلام آباد ،لاہور (ویب نیوز) جڑوں شہروں سمیت مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سرورس تیسرے روز بھی بند…

امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج طلب وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پنجاب کے بعد اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج طلب وزارت داخلہ نے آئین کے…

پی ٹی آئی کارکنان کی سری نگر ہائے وے کو بلاک کرنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج ،توڑ پھوڑ،مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد / راولپنڈی/ سیالکوٹ / اٹک / رحیم یار خان (ویب نیوز) پی ٹی آئی کارکنان کی سری نگر…

پا 9 مئی سیاہ باب، جو ابدی دشمن نہ کرسکا وہ سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا، پاک فوج کسی کو بھی عوام کو اکسانے اور قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔آئی ایس پی آر کا اعلامیہ

راولپنڈی (ویب نیوز) پاک فوج نے فوجی املاک کو نشانے بنانے کے اقدامات کو پاکستان کی تاریخ میں سیاہ باب…