.خیبرپختونخوا ساتھ امتیازی سلوک.. قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج کی نگرانی میں علاج فراہم نہیں کیا جا رہا، ملاقات کی اجازت نہ دینا بھی غیر قانونی اقدام ہے۔

وفاق کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کے معاملات میں خاص طور پر ناانصافی کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان
whatsapp sharing button

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کے معاملات میں خاص طور پر ناانصافی کی گئی۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج کی نگرانی میں علاج فراہم نہیں کیا جا رہا، اہلخانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت نہ دینا بھی غیر قانونی اقدام ہے۔