Month: 2026 جولائی

حوثیوں کی دھمکیاں قابل مذمت) سعودی تجارت کو نشانہ بنانا نا قا بل قبول ( ترجمان پاکستان کے سمندری مفادات کے خلاف جارجانہ کارروائی برداشت نہیں ہوگی۔وزارت خارجہ

پاکستانی پرچم بردار جہازوں کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ تصور کیا جائے…

امریکا ایران کشیدگی ) فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں . وزیراعظم شہباز شریف پاکستان ایک دیانتدار اور مخلص ثالث و سہولت کار کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے ایرانی وزیر داخلہ سے گفتگو 

ایسے اقدامات سے گریز کریں جو خطے میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں۔ پاکستان ایک دیانتدار اور…

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات 3 مراحل میں  ہونگے  انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ مسترد ، انتخابات شیڈول کے مطابق ہی منعقد کیے جائیں گے، تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ مسترد ، انتخابات شیڈول کے مطابق ہی منعقد کیے جائیں گے، تمام…

سعودی عرب کے "غیر منصفانہ اور ظالمانہ محاصرے” کا جواب  سعودی عرب کے خلاف "آنکھ کے بدلے آنکھ" کی پالیسی کے تحت بحری ناکہ بندی نافذ کی جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

سعودی عرب کے خلاف "آنکھ کے بدلے آنکھ” کی پالیسی کے تحت بحری ناکہ بندی نافذ کی جا رہی ہے۔…

پائیدار امن اور خوشحالی) مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے  ( صدرمملکت ، وزیراعظم عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے۔آصف علی زرداری

کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کا احترام ناگزیر ہے، جموں و کشمیر کا تنازع اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے…

حکومت اور دھرنا کمیٹی کے معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد سرکاری عمارتوں کے نام تبدیل کرنے کی کارروائی مکمل کرکے مجاز اتھارٹی سے منظوری حاصل کرنے کی ہدایت کر دی۔

حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد کوئٹہ: (ویب نیوز) حکومت بلوچستان اور دھرنا…