پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا: امریکی صدر

جس پر امریکی صدر نے جواب دیا کہ میں کرتا لیکن آپ جانتے ہیں میرے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ پاکستان بہت ہی شاندار طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے، پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے میں مداخلت نہیں کروں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف بھی کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس عظیم وزیراعظم اور جنرل ہیں، عظیم قیادت ہے، یہ وہ 2 شخصیات ہیں جن کا میں واقعی بہت زیادہ احترام اور عزت کرتا ہوں۔





