انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی 21پیسے مہنگا ہونے کے بعدڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا، 100انڈیکس 82پوائنٹس کے اضافے کے بعد 39 ہزار 770 کا ہو گیا
اسلام آباد (ویب نیوز) ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔انٹربینک میں ڈالر 21…


















