Category: قومی امور

Daily Urdu News

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صرف5 روز میں 532,264 متاثرہ خاندانوں میں13ارب روپے سے زائد رقم تقسیم بی آئی ایس پی ا س مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کو مالی امداد کی بروقت اور شفاف تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے،اعلامیہ

اسلام آباد (ویب نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صرف5 روز میں 532,264 متاثرہ خاندانوں میں13ارب روپے سے زائد…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیا 7دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم، عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش ہے، اس لئے شوکاز نوٹس واپس نہیں لے رہے،عدالت

ایسے جواب کی توقع نہیں تھی، عمران خان کے کافی فالوورز ہیں، ان کے پائے کے لیڈر کو ہر لفظ…

سیلاب کی تباہ کاریاں، اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان کو فوری 160 ملین ڈالر امداد دینے کی اپیل کر دی پاکستان مشکلات میں ڈوبا ہوا ہے،  لاکھوں لوگ بے گھر اور سکول تباہ ہو چکے، متاثرین کے خواب چکنا چور اور ان کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں، انتونیوگوتیرس

عالمی برادری کی جانب سے یہ فنڈ 52 لاکھ لوگوں کو خوراک، پانی، صفائی، ہنگامی تعلیم، تحفظ اور صحت کی…

معافی مانگنے سے گریز، الفاظ واپس لینے کو تیار ہوں، عمران خان نے توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرا دیا ججز کے احساسات کو مجروح کرنے پر یقین نہیں رکھتا، توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ سے تحریری جواب میں استدعا

اس جواب کو عارضی سمجھا جائے کیونکہ ماتحت عدالت کا ریکارڈ نہیں مل سکا، جواب ایڈووکیٹ حامد خان کی جانب…

سیلاب کی تباہ کاریاں .. مزید75 اموات ہونے سے جاں بحق افراد کی تعداد1136تک پہنچ گئی سندھ میں 402 ، خیبرپختونخوا  258  اوربلوچستان میں 244 اموات ریکارڈ ہوئیں،اب تک1634 افراد زخمی ہو چکے ہیں،این ڈی ایم اے

دریائے سندھ میں چشمہ تونسہ گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا جبکہ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام…

پشاور۔۔سیلاب متاثرین کا آخری گھر بننے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم محمد شہباز شریف متاثرین کی فوری بحالی کے لئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں،متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے

یہ سیاست کا موقع نہیں بلکہ دکھی انسانیت کا ہاتھ تھامنے کا وقت ہے، مخیر حضرات بھی سیلاب متاثرین کی…

امریکی خلائی کمپنی نے پاکستان میں سیلاب کی سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر جاری کردیں پنجاب کے راجن پور اور روجھان کے شہروں میں سیلاب سے پہلے اوربعد کی صورتحال دکھائی گئی

اسلام آباد (ویب نیوز) امریکی خلائی کمپنی نے پاکستان میں سیلاب کی سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر جاری کردیں۔پاکستان میں…

شہبازشریف اورنواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کسی اور ہائیکورٹ کے سامنے موجود معاملے کو ہم نہیں سنیں گے، وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کاعبوری حکمنامہ قبول کیا، چیف جسٹس اظہر من اللہ

نوازشریف کی 2 اپیلیں یہاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہیں، کابینہ نے نوازشریف کو ایک بار باہر جانے…