شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد31مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب یہ توہین عدالت کا کیس ہے، کیا آئی جی نہیں آئے؟ انہیں یہاں موجود ہونا چاہئے تھا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کی گرفتاری…

















