Category: قومی امور

Daily Urdu News

عمران خان کی تقاریر پر پابندی، چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس عدالتی حکم امتناعی کے باوجود تقاریر کی نشریات پر پابندی توہین عدالت ہے،وکیل بیرسٹر احمد پنسوتہ

لاہور (ویب نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم امتناعی کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر…

مارچ میں فروری 2023 کے مقابلے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 36 فیصد کمی۔ پکس رپورٹ سیکورٹی فورسز نے مارچ 2023 میں کم از کم 38 مشتبہ دہشت گردوں  کو ہلاک کر کے کئی حملوں کو ناکام بنایا

اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے اعدادوشمار جاری اسلام آباد…

گردے وجگر کے قیدی مریضوں  کے علاج کیلئے محکمہ جیل خانہ جات اور پی کے ایل آئی میں معاہدہ 10 جیلوں میں مزید ٹیوٹا کورسز کرانے کا اصولی فیصلہ، قیدیوں کی اہل خانہ سے بات چیت کا دورانیہ 20 منٹ سے بڑھا کر 35 منٹ کر دیا گیا

دینی تعلیم، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ڈگری مکمل کرنے پر قیدیوں کی سزا میں 2 سے 3 ماہ ریلیف دیا جائے…

اسرائیل کیساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں، پاکستان امریکی یہودی کانگریس کی پریس ریلیز کا غلط مطلب اخذ کیا گیا، کانگریس نے بھی اسے آفیشل تجارت نہیں کہا،ترجمان وزارت تجارت

پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ،ترجمان دفترِ خارجہ امریکی یہودی کانگریس کی پریس ریلیز کا…

امریکی خارجہ امور کمیٹی نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کو نوٹس لے لیا پاکستان میں شہریوں پر جبر اور انکے بنیادی حقوق کی پامالی پر پاکستانی امریکی شدید تشویش کے شکار ہیں..پاکستانی امریکی اتحاد

امریکی خارجہ امور کمیٹی نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کو نوٹس لے لیا انسانی حقوق کی پامالی سے…

پی ڈی ایم اتحاد اعلامیہ کوتحریک انصاف  نے آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا مجرموں کا فسطائی گروہ سفاکیت کی تاریخ رقم کرتے ہوئے براہِ راست آئینِ پاکستان ہی پر حملہ آور ہے، فواد چودھری

پی ڈی ایم اتحاد اعلامیہ کوتحریک انصاف نے آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا اسلام آباد (ویب نیوز) پی…

انتخابات التوا کیس : حکومتی اتحاد کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار افسوسناک امر یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اقلیت کے فیصلے کو اکثریت کے فیصلے پر مسلط کرنا چاہتے ہیں. حکومتی اتحاد

انتخابات التوا کیس : حکومتی اتحاد کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار ازخود نوٹس…

ڈاکٹر عافیہ کی قیدناحق کے 20 سال مکمل ہونے پرامریکی دارالحکومت میں پاکستانی سفارتخانہ کے باہر مظاہرہ حکومت پاکستان عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی حکام سے باضابطہ درخواست کرے: موری سلاخن

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے اور ”فری عافیہ ” کے نعرے لگا رہے تھے…

جسٹس مسرت ہلالی، بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ، عہدے کا حلف اٹھا لیا گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس مسرت ہلالی سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا

جسٹس مسرت ہلالی کی بطور مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری ابھی جوڈیشل کمیشن کی جانب سے…

کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے تین بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی ، بھگدڑ کے دوران  دھکم پیل سے فیکٹری سے ملحقہ دیوار بھی گر گئی

کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے تین بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق سائٹ ایریا نورس چورنگی…