Category: خبر و نظر

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی ، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل میں ہیں ،عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم دے، وکلاء کا موقف

ضمانت کے موقع پر ملزم کاعدالت میں ہونا ضروری ہے لہذاعدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت کو مستردکیا جائے، سرکاری…

قومی ترقی کے لئے اتحاد و یگانگت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی حق خود ارادیت کے لئے برسر جدوجہد کشمیریوں کو پاکستان کی طرف سے بھرپور تائید و حمایت کا اعادہ کرتا ہوں، انشااللہ کشمیر پاکستان بنے گا

قومی ترقی کے لئے اتحاد و یگانگت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی حق خود ارادیت کے لئے برسر جدوجہد…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے حلف لیا حلف  برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی..سبکدوش وزیراعظم محمدشہبازشریف بھی موجود تھے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے حلف اٹھالیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعظم سے حلف لیا حلف برداری…

گوادر بندرگاہ.. چینی شہریوں کو لے جانے والے قافلے پر حملہ کیا گیا چینی سفاتخانہ  پاکستانی حکام  سے حملے کی مکمل تحقیقات کرنے، قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ

گوادر کی بندرگاہ کے قریب چینی شہریوں کو لے جانے والے قافلے پر حملہ کیا گیا چینی سفاتخانہ پاکستانی حکام…

سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا ہم پر جو گزری یا گزر رہی ہے وہ ہماری قسمت لیکن حیرانگی اس بات سے ہے جو آپ لوگوں پر گزری اس سے ابھی تک سبق نہیں سیکھا

سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا کسی بھی…

 توقع ہے نگران وزیراعظم آئینی مدت میں شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گے …ترجمان پی ٹی آئی نگران وزیر اعظم کی نامزدگی کے معاملے پر کسی بھی سطح پر شریکِ مشاورت نہیں کیا گیا،ترجمان

نگران وزیراعظم کے بارے پی ٹی آئی کا پالیسی بیان جاری توقع ہے نگران وزیراعظم آئینی مدت میں شفاف انتخابات…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جائے نماز،قرآن مجید، طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم ایسا کچھ ریکارڈ پر نہیں جو قیدی کو ہفتے میں ایک سے زائد بار ملاقات سے روکے، عدالت کا تحریری حکمنامہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جائے نماز،قرآن مجید، طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم ہائیکورٹ نے…

سینیٹر انوارالحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم ہوں گے وزیرِاعظم اور قائد حزب اختلاف نے دستخط کرکے ایڈوائس صدرپاکستان کو بھجوا دی، وزیر اعظم آفس

سینیٹر انوارالحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم ہوں گے..نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زندگی پر ایک نظر سینیٹرانوار…

بھارت کا ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کو اضافی سیکیورٹی کی فراہمی سے انکار پاکستان کی میزبانی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی بقیہ ٹیموں کی طرح ہی کی جائے گی،مودی حکومت کا اعلان

بھارت کا ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کو اضافی سیکیورٹی کی فراہمی سے انکار پاکستان کی میزبانی ورلڈ کپ…

جو قید میں ہیں ان کے حقوق ہیں ان کا انکار تو نہیں کر سکتے،،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پھر میں کہوں گا ماضی قریب میں ایک اور ہائی پروفائل قیدی تھی کیا ان کو یہ سہولت نہیں تھی؟ میں مناسب آرڈر کر دوں گا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات،مناسب آرڈر پاس کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی ایک بڑی پارٹی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عدم پیروی پر ضمانتیں خارج انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر اور اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ کے دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد،عدم پیروی پر ضمانتیں خارج انسداد دہشت…

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 کالعدم قرار پارلیمنٹ یا کوئی بھی ادارہ دوسرے ادارے کے دائرہ اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا، چیف جسٹس عمر عطابندیال

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 کالعدم قرار ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ غیر آئینی ہے، پارلیمنٹ…