امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات منصورہ میں ملاقات میں پاک بھارت حالیہ کشیدگی، سرحدوں کی صورتحا ل اور مسئلہ فلسطین پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات منصورہ میں ملاقات کے موقع پر پاک…

بھارتی دہشتگردی کے  ناقابل تردید ثبوت  (  بھارتی تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار) بھارتی تربیت یافتہ دہشت گرد عبدالمجید پکڑا گیا، گرفتار ملزم سے ڈھائی کلو گرام وزنی بم برآمد ہوا،

پہلگام واقعے کو 7 دن ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک الزامات کے کوئی ثبوت نہیں پیش کیے گئے، صرف…

بھارت نے اگر ہمارے پانی کے ساتھ کوئی گڑبڑ کی تو جنگ تصور ہو گی: اسحاق ڈار جو بھارت کرے گا ویسا جواب دیں گے، ہم نے دوست ملکوں سے کہا ہم پہل نہیں کریں گے، اگر بھارت نے کوئی حرکت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ اسحاق ڈار

سینیٹ نے قرارداد کے ذریعے دنیا کو ایک واضح پیغام دیا ہے۔ تمام اراکین نے فیڈریشن کی نمائندگی کرتے ہوئے…

ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ کانفرنس … وزیراعظم خطاب کریں گے کانفرنس میں 45ممالک کے نمائندے ،75سے زائدسرمایہ کار اور50عالمی کمپنیوں کے سی ای او رشرکت کریں گے ،شزا فاطمہ

ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ کانفرنس اسلام آباد2025آج (منگل )سے شروع ہوگئی وزیراعظم خطاب کریں گے کانفرنس میں 45ممالک کے نمائندے…

پہلگام واقعہ .. پاکستان کے خلاف کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں . نیو یارک ٹائمز پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئرلائنز کو یومیہ ساڑھے بیس کروڑ روپے کا نقصان. ہفتہ وار اوسطا 1200پروازیں 

( پہلگام واقعہ ) پاکستان کے خلاف کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں ( نیو یارک ٹائمز) پاکستانی فضائی حدود بند…

سکیورٹی فورسز ،فالو اپ آپریشن  پاک افغان بارڈر پر مزید 17 خارجی ہلاک جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔  دھماکے میں 15 افراد زخمی ..

سکیورٹی فورسز ،فالو اپ آپریشن پاک افغان بارڈر پر مزید 17 خارجی ہلاک جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکے…

 غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مزید51 افراد شہید ہوگئے ہیں غزہ میں وزارت صحت  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ بھر کے ہسپتالوں میں کل 51 لاشیں لائی گئیں،

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مزید51 افراد شہید ہوگئے ہیں غزہ( ویب نیوز) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے…

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام ،54  دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق خوارجیوں نے شمالی وزیرستان کیعلاقے حسن خیل سیدراندازی کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام ،54 دہشت گرد ہلاک صدر، وزیر اعظم ، وزیر اطلاعات و داخلہ…

 صحت مراکز نجی شعبے کے حوالے کرنے سے ٹھیکیداروں کا راج قائم ہو جائے گا حافظ نعیم الرحمن صوبہ پنجاب میں دیہی مراکز صحت، رورل ہیلتھ سنٹرز اور ہسپتالوں کو پرائیوٹائز کرنے کے پنجاب حکومت کے فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں

پنجاب میں صحت مراکز نجی شعبے کے حوالے کرنے سے ٹھیکیداروں کا راج قائم ہو جائے گا حافظ نعیم الرحمن…

حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل،پہلی حج پرواز 29اپریل کو روانہ ہوگی، وزارت حج اسکیم کے تحت 342پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔ 89ہزار عازمین کو مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ لے جایا جائے گا

حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل، پاکستان سے پہلی حج پرواز 29اپریل کو روانہ ہوگی، وزارت مذہبی امور عازمین کو…

 غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں..کراچی تا کشمور مکمل شٹر ڈاؤن اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مکمل ہڑتال ،اہم کاروباری مراکز بند رہے

حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کراچی تا کشمور سندھ میں مکمل شٹر ڈاؤن غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار…

پہلگام واقعہ کیایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند ہونے ہر دہلی  سے یورپ اورامریکا جانے والی پروازیں شدید متاثر ہوئیں۔

بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند ہونے ہر دہلی سے یورپ اورامریکا جانے والی پروازیں شدید متاثر ہوئیں۔ پہلگام…

جب تک رضا مندی سے کوئی فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک کوئی نہر نہیں بنے گی۔شہباز شریف صوبوں کے معاملات باہمی مشاورت اور نیک نیتی کے ساتھ طے کریں۔کینالز منصوبے اور ملکی صورتحال پر بڑی سنجیدگی سے بات کی،

وزیراعظم نے دریائے سندھ پر نہریں بنانے کا منصوبہ روک دیا مشترکہ مفادات کونسل میں جب تک رضا مندی سے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان تنا وکی صورتحال پر غیرملکی سفیروں کو بریفنگ بھارتی غلط معلومات پر مبنی مہم کو مسترد .. اس طرح کے حربے امن و استحکام کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کریں گے۔

سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان تنا وکی صورتحال پر غیرملکی سفیروں کو بریفنگ سیکریٹری خارجہ…

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے جواب میں شملہ معاہدہ ختم کر سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار بھارت نےالزامات لگائےلیکن شواہد پیش نہیں کیے، بھارتی دفاعی،بحری، فضائی مشیرناپسندیدہ شخصیات قرار دیا ہے،

اسلام آباد:( ویب نیوز) نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ بھارت کے سندھ طاس معاہدہ معطل…

 لیڈ  سندھ طاس معاہد معطلی مسترد.پاکستانی  پانی  روکا  تو جنگی اقدام سمجھا جائے گا ( اعلامیہ) بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا منہ توڑ جواب ، واہگہ بارڈر، بھارت کیلئے فضائی حدود اور  تجارت فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔. قومی سلامتی کمیٹی

بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا منہ توڑ جواب ، واہگہ بارڈر، بھارت کیلئے فضائی حدود اور تجارت…

پہلگام حملہ .. بڑے فیصلے..سندھ طاس معاہدہ معطل،سرحد بند کرنے کا اعلان پاکستان ہائی کمیشن کو 7 روز میں بھارت چھوڑنا ہوگا۔ ایئرفورس و نیوی کے اتاشیوں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا۔

پہلگام حملہ بھارت کے پاکستان کے خلاف 5 بڑے فیصلے سندھ طاس معاہدہ معطل اور پاکستان کے ساتھ سرحد بند…

بھارتی اقدامات کا بھرپور جواب دینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج (بروز جمعرات) طلب اجلاس میں اعلی سول و عسکری قیادت شرکت کریگی، پہلگام فالس فلیگ کے بعدکی ملکی داخلی و خارجی صورتحال پر غور کیا جائیگا

بھارتی اقدامات کا بھرپور جواب دینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج (بروز جمعرات) طلب اجلاس میں اعلی سول…

Dailywifaq now accept donates by cvv non vbv bins, you can buy it on cvv shop.