لاہور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 5اگست کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کرے گی جس میں قومی قیادت شریک ہوگی ۔ آج تک ہماری کسی حکومت نے کشمیر پر جرأت مندانہ موقف نہیں اپنا یا ۔ہر آنے […]

لاہور(صباح  نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا ہے، جس میں انہوں نے شاہ محمود قریشی کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ٹیلیفونک رابطے کے دوران سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون اور کرفیو کی وجہ […]

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے لیا گیا کرایہ اور ہوٹل کے اخراجات واپس کیے جائیں ۔ مصیبت کی اس گھڑی میں حکومت کو ان کی مدد کرنی چاہیے ۔ اس سے بڑا ظلم کیاہوسکتاہے کہ […]

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک پر ایسے نااہل اور بے حس حکمران مسلط ہیں جو ایک ماہ گزرنے کے باوجود کورونا متاثرین کے ٹیسٹ بھی نہیں کروا سکے ۔ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور جیلوں میں قیدی کورونا وبا میں مبتلا ہورہے […]

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی طرف سے کورونا وائرس سے نپٹنے کیلئے حکومتی کارکردگی پر ازخود نوٹس عوام کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ازخود نوٹس کا خیر مقدم کرتے ہیں امید ہے کہ اس سے عوامی مشکلات اور پریشانیوںکا […]