وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم ریفرنس کے نام پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں اور بدنام کیا
آئین پر چلنے والے منصف مزاج جج کیخلاف ایک منتقم مزاج شخص عمران نیازی کی انتقامی کارروائی تھی صدر عارف…