اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 9.71 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 9.50 روپے اضافے کی سفارش کی  گئی تھی۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری […]

کراچی :مئی 2020ء کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 71.6فیصد کمی کراچی(صباح نیوز)مئی 2020ء کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 71.6فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 20.8 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ مئی 2019ء کے […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ مزید کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات ہر حال میں عوام تک […]

کراچی(صباح نیوز) آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پٹرولیم پراڈکٹس کی بر وقت امپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں پٹرول، ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا کر دی ہے جس کا نوٹس لیا جائے،پی ایس او کے علاوہ تمام کمپنیوں نے […]