لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی 6 شوگر ملز نے کرشنگ شروع کرنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں چینی کی فروخت شروع کردی ہے جب کہ شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آئندہ ایک ہفتے میں مقامی (موٹی) چینی کی قیمت کم ہو کر 85 رو پے کلو ہو جائے گی۔ […]

لاہور(ویب ڈیسک) چینی بحران پر قابو پانے کیلیے درآمدی چینی مارکیٹ میں آگئی۔ شوگر ڈیلرز کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے اب تک 30 ہزار ٹن چینی پاکستان پہنچ گئی جبکہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی ) کے ذریعے ایک لاکھ ٹن چینی اکتوبر میں پاکستان پہنچ جائیگی۔ […]

اسلام آباد شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزارت صنعت وپیداوار کو ایک اور خط لکھا دیا۔ حکومت کی جانب سے چینی کی عدم خریداری پر عوام ابھی تک ریلیف سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں شوگر ملز ایسوسی ایشن نے 12 جون کو سیکرٹری […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سفارشات اور سزا کو منظور کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے ، شوگر کے شعبے میں بڑے بڑے طاقتور لوگ بیٹھے  ہیں ،29 ارب کی سبسڈی کا […]

اسلام آباد(صباح نیوز) معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ چینی انکوائری کی رپورٹ بہت جامع ہے ، گنے  کی خریداری سے آخری مرحلے تک معاملات کو مرحلہ وار لکھا گیا ہے۔ چینی کی قیمتوں میں ردوبدل کا نقصان  عام آدمی اٹھاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ 5 سال  میں […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ وعدے کے مطابق گندم اور چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کی تحقیقاتی رپورٹ بغیر […]