ملک بھر میں بارش و ژالہ باری کا 24 گھنٹے کا الرٹ، احتیاط کی ہدایت جس میں پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش و ژالہ باری کا 24 گھنٹے کا الرٹ، احتیاط کی ہدایت…

