Tag: ازبکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ملاقات میں خطے بالخصوص افغانستان میں امن، استحکام اور سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا

اسلام آباد / سمرقند (ویب نیوز) وزیراعظم نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے سیاسی، تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی…

ازبکستان کی پاکستان سے افغانستان کے راستے پہلی محفوظ کارگو ٹرانزٹ  ازبک ڈرائیورز نے کراچی کی بندرگاہ سے فریز شدہ گوشت تاشقند پہنچانے کیلئے 2,760کلومیٹر کا سفر کیا

ازبک صدر کی فعال خارجہ پالیسی کی بدولت ازبکستان اور پاکستان کے تعلقات ترقی کی نئی سطح پر پہنچ گئے،…

ازبکستان کے صدرشوکت مرزوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے. وزیراعظم عمران خان نے استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، اقتصادی، روابط، تعلیم، ثقافت، سلامتی اور دفاعی شعبوں متعدد دو طرفہ معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ازبکستان کے صدر شوکت مرزوف پاکستان کے دوروزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو اسلام آباد پہنچ…

گذشتہ سال پاکستان سے تجارت 50 فیصد بڑھی، ازبک نائب وزیرِ اعظم دونوں ممالک نے زرعی شعبے میں تعاون کے فروغ کے لیے ایکشن پلان بنایا ہے، ازبک وزیر زراعت

دونوں ممالک کے درمیان ٹرانسپورٹیشن کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں،پاک ازبک بزنس فورم سے خطاب اسلام آباد(ویب نیوز) ازبکستان…

ازبکستان کے صوبہ بخارا اور صوبہ پنجاب میں ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ ٹیکنالوجی ‘ زرعی ٹیکنالوجی اور کپاس کے بیجوں کے تبادلے کے لیے ایم او ز پر دستخط  صوبہ بخارا کی بزنس کیمونٹی نے پنجاب میں ٹیکسٹا ئل اور زرعی شعبے میں سر مایہ کار ی میں دلچسپی کا اظہا ر

لاہور (ویب ڈیسک) ازبکستان کے صوبہ بخارا اور صوبہ پنجاب میں ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ ٹیکنالوجی ‘ زرعی ٹیکنالوجی اور کپاس کے…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔