لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا قائم کردہ کمیشن سپریم کورٹ میں چیلنج اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمیشن تشکیل دے کر اختیارات سے تجاوز کیا، وزارت داخلہ
سپریم کورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے دیئے گئے حکم کو کالعدم قرار دے، درخواست میں موقف اسلام آباد…












