Tag: افراد ہلاک

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 174افراد ہلاک،180زخمی شہر مالانگ میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ کھیلا گیا ،ہارنے والی ٹیم کے حامی گرائونڈ میں داخل ہو گئے

کنجوروہان اسٹیڈیم میں ہارنے والی ٹیم کے حامیوں نے مایوسی کے اظہار کے لیے پچ پر دھاوا بول دیا تھا،…

بھارت میں مندر کی رتھ ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،15زخمی زخمی قریبی ہسپتال منتقل، ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل، واقعہ کا مقدمہ درج،کی تحقیقات جاری

وزیراعلیٰ تامل ناڈو کا سوگوار خاندانوں سے گہرے دکھ کا اظہار ،مرنے والوں کے ورثا کو 5 لاکھ روپے دینے…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔