امریکی منصوبہ / ایرانی جواب مسترد.. غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں.ایران میں نے ابھی ایران کے نام نہاد نمائندوں کی جانب سے دیا گیا جواب پڑھا ہے، مجھے یہ بالکل پسند نہیں آیا، یہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام پر سخت موقف اختیار کیا اور کہا کہ امریکی فوج افزودہ…

