ڈالر کی اونچی پرواز،206 روپے کا ہو گیا ۔ڈالرکی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئِی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد (ویب نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح206روپے پر پہنچ گئی۔ڈالرکی قیمت…