وفاقی کابینہ نے 2022-23 بجٹ تجاویز منظور..سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے کابینہ نے سرکاری ملازمین کا ایڈہاک الانس بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ جو سب سے بڑا ریلیف ہے
وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ آج پارلیمنٹ میںپیش کیا گیا بجٹ…