Tag: بھارت

رفال  بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے والی بھارتی کمپنی ریلائنس دیوالیہ ہو گئی بھارت میں جنگی طیارے  رفال  بنانے  کا  فرانس بھارت مشترکہ منصوبہ ناکام ہونے کا خطرہ پید ا ہو گیا ہے

بھارت کے لیے جنگی طیارے رفال بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے والی بھارتی کمپنی ریلائنس دیوالیہ ہو گئی بھارت میں…

بھارت سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھائے، شہباز شریف سی پیک کے دشمن پاکستان اور خطے میں ترقی، امن اور خوش حالی کے دشمن ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ ہمارے عوام کو غربت سے نجات ملے

چین اور پاکستان آئرن برادر ز ہیں، سی پیک اس آزمودہ ،سدا بہار بااعتماد اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کا ایک نیا باب…

بھارت میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ،اسکول اسمبلی میں اذان دینے پر استاد معطل   بچوں کو مذہبی ہم آہنگی اور رواداری سکھانے کے لئے اسکول میں اذان دی گئی، پرنسپل

ممبئی (ویب نیوز) بھارت میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا، اسمبلی کے دوران اذان دینے والے استاد کو…

بھارت کا وزیرخارجہ کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیرذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفترخارجہ وزارت خارجہ مقبوضہ کشمیر جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ اجلاس پر پاکستانی موقف واضح کرچکی ہے

دورہ بھارت میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کئی مواقع پر یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیرکے حل پرزوردیا، ممتاززہرہ…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔