مظفرآباد: 27 اکتوبر 1947 مقبوضہ جموں کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کیخلاف شدید احتجاج شہر کی فضاء بھارت مخالف اور آزادی کے نعروں سے گونجتی رہی، اقوام متحدہ کے مبصرین کو بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد پیش کی گئی
مظفرآباد (ویب نیوز) 27 اکتوبر 1947 مقبوضہ جموں کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کیخلاف دارالحکومت میں شدید احتجاج،شہر کی فضاء…












