حکومت کا بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان…کمیشن آزاد ہوگا،مریم اورنگزیب عمران خان کے خلاف کوئی بیرون ملک سازش نہیں ہوئی، جب اپنے اتحادی چھوڑ جائیں تب آپ کو یاد آیا کہ بیرونی سازش ہوئی؟
حکومت کا بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کمیشن آزاد ہوگا، تمام انکوائری عوام کے سامنے…