بجٹ 2026 -27 ….عوام کو ریلیف کیلئے پر عزم ہیں….وزیراعظم کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت مستحکم ہوئی اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، شہباز شریف
غیر رسمی معیشت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملکی…

