Tag: تجارتی خسارہ

رواں مالی سال کے پہلے9ماہ تجارتی خسارہ 35.51فیصد کم ہوکر 22ارب90کروڑڈالرز رہا گزشتہ مالی سال کے دوران اسی مدت میں تجارتی خسارے کا حجم 35ارب50کروڑڈالرز رہا تھا

مارچ2023میں برآمدات کاحجم2ارب36کروڑڈالرز رہا، اعدادوشمارادارہ شماریات اسلام آباد (ویب نیوز) رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے تجارتی اعدادوشمار جاری…

اٹلی کو پاکستانی برآمدات میں40.15فیصد اضافہ خوش آئند تجارتی خسارہ میں کمی ہوگی، خادم حسین حکومت برآمدات کے اہداف پورا کرنے کیلئے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں کمی لائے

لاہور (ویب نیوز) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر…

منی بجٹ مسترد، جماعت اسلامی کے مرکزی نظم کا اجلاس آج (ہفتہ کو) منصورہ میں طلب کرلیا آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر لینے کے لیے 22کروڑ عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا...امیر جماعت کی عوامی وفود سے گفتگو

سراج الحق نے منی بجٹ کو مسترد کر دیا، جماعت اسلامی کے مرکزی نظم کا اجلاس آج (ہفتہ کو) منصورہ…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔