پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ موخر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کا بھی امکان ہے،ذرائع
درخواست مسترد ہونے کا خدشہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ موخر…