حکومت سودی نظام کے خاتمے کے لیے لیت و لعل سے کام نہ لے۔ سراج الحق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں منصوبے کی تیاری کے لیے عیدالفطر کے بعد مشاورت کریں گے
لاہور (ویب نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد علما، اسلامی معیشت کے ماہرین…