(قیام امن عمل قابلِ تحسین) سرد جنگ ذہنیت کی مخالفت کرنی چاہئے: صدر شی سٹریٹجک باہمی اعتماد اور عملی تعاون نے دو طرفہ ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، بدلتے عالمی حالات کے باوجود پاکستان کے ساتھ تعلقات ہماری ترجیح ہیں۔
صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سٹریٹجک باہمی اعتماد اور عملی تعاون نے دو طرفہ ترقی میں اہم کردار…

