سیلاب متاثرین کے لئے امداد کی ایک ، ایک پائی شفاف انداز میں خر چ کی جائے گی۔شہباز شریف آج پاکستان کو قدرتی آفت کا سامنا کرنا پڑا ہے ہوسکتا ہے کل کو کسی اور ملک اور خطے کو اس طرح کی آفت کا سامنا کرنا پڑے
وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ہمراہ پریس کانفرنس اسلام آباد (ویب نیوز) وزیر اعظم…