قومی اسمبلی… 407 کھرب 41 ارب کے لازمی اخراجات کی منظور ی غیر ملکی قرضہ جات کی ادائیگی کے لیے 58 کھرب 36 ارب 27 کروڑ روپے، مقامی قرضہ جات کی ادائیگی کے لیے 259 کھرب روپے
قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب کے لازمی اخراجات کی منظوری دے دی اسلام آباد: ( ویب نیوز) قومی…

